دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چودہ بیٹوں اور 3 دہائیوں بعد امریکی جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی 1993 میں ہوئی تھی اور اس وقت دونوں 45 سال کے ہیں

چودہ بیٹوں اور 3 دہائیوں بعد امریکی جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو گئی ۔۔

جس کا نام میگی رکھا گیا ہے ۔۔

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی 1993 میں ہوئی تھی اور اس وقت دونوں 45 سال کے ہیں ۔۔۔

خاندان نے کچھ عرصے پہلے ایک ٹی وی شو 14 آؤٹ ڈورز مین بھی تیار کیا تھا

مگر میگی کی آمد کے بعد حالات میں تبدیلی آئے گی۔

About The Author