ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن صدر بننے کے اور قریب پہنچ گئے۔
ریاست پینسلوینیا میں بھی جو بائیڈن آگے نکل گئے۔
ریاست پینسلوینیا میں بیس الیکٹورل ووٹ ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ پینسلوینیا میں ہارے تو ان کا صدر بننے کا امکان ختم ہو جائے گا۔۔۔
بائیڈن جارجیا، نواڈا اور پینسلوینیا میں ٹرمپ سے آگے ہیں۔۔
فاکس نیوز کے مطابق جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔۔۔۔
ڈونلڈٹرمپ اب تک صرف 214ووٹ لے سکے ہیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حتمی نتائج میں
جوبائیڈن کو 306اورٹرمپ کو 232الیکٹورل ووٹ ملنے کا امکان ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ