نیویارک کے شہر مین ہٹن میں واقع 56 منزلہ ٹرمپ ٹاور پولیس کا قلعہ بن گئی
پولیس ٹرکس نے ٹرمپ ٹاور کو گھیرے میں لے رکھا ہے
نیویارک پولیس کے مطابق پرامن مظاہروں کی اجازت ہے
تاہم پرتشدد مظاہرے برداشت نہیں کیے جائیں گے، حکام کا مزید کہنا تھا کہ
کسی بھی ہنگامہ آرائی کی صورت میں مین ہٹن کے
مخصوص راستوں کو سیل کردیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس