دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری کا اعلان

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی

گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے قانون سازی کی تجویز پر اتفاق

وزیراعلیٰ کی 101 تھانوں کو اراضی کی منتقلی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

پولیس افسران اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنائیں
پنجاب میں پولیس کا اچھا نظام لانا چاہتے ہیں

انوسٹی گیشن کے عمل کو مرکزی انوسٹی گیشن سینٹر سے مانیٹر کریں گے

پراسیکیوشن اور انوسٹی گیشن کے درمیان اشتراک کار کو بہتر بنایا جائے

نئی گاڑیاں ا سکواڈ اور سیکیورٹی کی بجائے پولیس اسٹیشنز کو دی جائیں گی،

15نئی گاڑیاں ضروریات کے مطابق تھانوں تک پہنچ چکی ہیں،عثمان بزدار
راولپنڈی،

میانوالی اور ڈیرہ غازی خان اور دیگر اضلاع میں ماڈل پولیسنگ سسٹم لایا جائے گا
پولیس کو مراعات دی جا رہی ہیں

ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی،

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت
عوام پی ٹی آئی سے تبدیلی کے خواہاں ہیں

وزیراطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان
عوام میں پولیس کے امیج کو بہتر بنایا جائے گا

وزیراطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان
قلیل عرصے میں پولیس کیلئے جو کیا گیا

ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں، آئی جی پولیس انعام غنی
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بننے سے

پولیس کی کارکردگی میں بہتری آ رہی ہے، آئی جی پولیس

About The Author