دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کی کرسی پر پینتالیس شخصیات براجمان رہ چکی ہیں

جارج واشنگٹن کو پہلے امریکی صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہے

امریکی صدر کی کرسی پر پینتالیس شخصیات براجمان رہ چکی ہیں۔

باراک اوبامہ امریکہ کے واحد سیاہ فام صدر رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا عمر رسیدہ ہونے کے اعتبار سے پہلا نمبر ہے۔

اب تک پیتنالیس افراد کو امریکی صدر کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں

جارج واشنگٹن کو پہلے امریکی صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہے

تھیوڈور روزویلٹ نے صدر مک کنلے کی ہلاکت کے بعد بیالیس سال اور تین سو بائیس دن کی عمر میں عہدہ صدارت سنبھالہ۔

اس طرح وہ امریکہ کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔

منتخب صدور میں جان ایف کینیڈی کم عمر ترین ہیں،، جنھوں نے تینتالیس سال اور دو سو چھتیس دن کی عمر میں امریکی صدر کا عہدہ سنبھالہ۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمر رسیدہ صدر ہیں، جنھوں نے ستر سال اور دو سو بیس دن کی عمر میں صدر کا عہدہ سنبھالہ۔

باراک ابامہ نے اکیس جنوری 2009 کو امریکی صدر کا حلف اٹھایا تو انھیں امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر کا اعزاز حاصل ہو گیا۔

About The Author