دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صوبے ہرات میں پولیس چیک پوائنٹ پر دھماکے

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے اردگرد موجود دکانوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے

افغان صوبے ہرات میں پولیس چیک پوائنٹ پر دھماکے

سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ شہری سمیت دو زخمی ہوگئے۔

بم موٹر سائیکل پر نصب تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے

اردگرد موجود دکانوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

About The Author