مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خاتون نے مُردوں کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے زومبی کا روپ دھار لیا

کنیتھا نامی خاتون کو ڈراؤنا میک اپ کرنے کے لیے تین گھنٹے لگتے ہیں

تھائی لینڈ میں خاتون نے مُردوں کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے زومبی کا روپ دھار لیا۔

رپورٹ کے مطابق 32 سالہ خاتون نے مردہ افراد کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے

آن لائن کپڑے فروخت کا سلسلہ شروع کیا

تو سوشل میڈیا پر صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔

کنیتھا نامی خاتون کو ڈراؤنا میک اپ کرنے کے لیے تین گھنٹے لگتے ہیں،

فیس بک لائیو سیشن میں کنیتھا کا کہنا تھا کہ

تمام کپڑے مردہ لوگوں کے ہیں جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہلاک ہوگئے تھے۔

%d bloggers like this: