دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلتستان میں دنیائے کھیل کا نیا ریکارڈ بننے کو تیار

دنیا کے بلند ترین گروانڈ میں بیس بال کھلینے کا ریکارڈ بنانے کے لیے کھلاڑی پر عزم

بلتستان میں دنیائے کھیل کا نیا ریکارڈ بننے کو تیار

دنیا کے بلند ترین گروانڈ میں بیس بال کھلینے کا ریکارڈ بنانے کے لیے کھلاڑی پر عزم

سطع سمندر سے 7 ہزار بلندی پر واقع میونسپل گراونڈ میں

اب دینا کھیل کی نئی تاریخ بنے گی نیشنل بیس بال ٹیم اور بلتستان کے کھلاڑی دنیا

کے بلند ترین گروانڈ میں بیس بال کھلینے کر ریکارٍڈ بنانے کے لیے پر عزم ہیں

بلتستان بیس بال ایسوی ایشن کے صدر سلیم عبا س کا کہنا ہے کہ

اس سے قبل اتنے بلند مقام پر بیس بال نہیں کھیلی گئی، ہم پر عزم ہیں اور نیا ریکارڈ بنانے جا رہے ہیں

About The Author