جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت نے کھاد پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا

یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی بوری پر ایک ایک ہزار روپے سبسڈی ملے گی

وفاقی حکومت نے کھاد پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔

یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی بوری پر ایک ایک ہزار روپے سبسڈی ملے گی۔

ای سی سی اعلامیہ کے مطابق سبسڈی کا ستر فیصد وفاق اور تیس فی صد صوبے دیں گے

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کا اجلاس ہوا۔

کمیٹی نے فصلوں کیلئے تئیس ارب چھیاسی کروڑ روپے کے وزیراعظم خصوصی پروگرام کی منظوری دے دی۔

خصوصی پیکج کے تحت کسانوں کو کھاد پر ایک ہزار روپے فی بوری سبسڈی دی جائے گی۔

وفاقی حکومت جڑی بوٹیوں کے تدارک اور کیڑے مار سپرے پر بھی سبسڈی فراہم کرے گی۔

پیکج کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ کےآئندہ اجلاس میں دی جائے گی

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کا اجلاس

وفاقی حکومت کا کھاد پر سبسڈی دینے کا اعلان

یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی بوری پر ایک ایک ہزار روپے سبسڈی ملے گی

 سبسڈی کا ستر فیصد وفاق اور تیس فی صد صوبے دیں گے،ای سی سی

About The Author