دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہمارا مطالبہ فوری نئے انتخابات ہیں ،مولانا فضل الرحمان

فرانس میں حکومتی سطح پر خاکے شائع ہونا مغرب کی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے

 پی ڈی ایم کے سربرا مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کے پی ڈی ایم کسی سے مزاکرات نہیں کر رہی ہمارا مطالبہ فوری نئے انتخابات ہیں

فرانس میں حکومتی سطح پر خاکے شائع ہونا مغرب کی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے

یہ بات انہوں نے ملتان میں مدرسہ قاسم العلوم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انکا کہنا تھا

حکومت نے سی پیک کو ڈبو دیا ہے چئیرمین سی پیک کو احتساب سے مستشنی
قرار دے دیا گیا ہے امریکہ میں جو بھی حکومت آئے ہمارے خطے کے لئے

پالیسیاں جاری رہیں گی انکاُکہنا تھا کے تیس نومبر کو ملتان میں تاریخی جلسہ ہو گا گستاخانہ خاکوں کے بارے میں انکا کہنا تھا کے

ترک سربراہ اس وقت اس ایشو پر تمام مسلم ممالک میں سب سے آگے ہے انکاُکہنا تھا کے فوج کا جوان ہمارے لئے قابل قدر ہے

ادارے ملک کے لئے ناگزیر ہے اداروں مو اپنی حدود میں رہنا ہو گا ان ہاؤس تبدیلی کا قائل نہی ہوں

موجودہ اسمبلیاں جعلی ہیں انہوں نے کہا کے پشاور میں مدرسے میں دہشت گردی آرمی پبلک اسکول جیسی ہے دینی مدرسے حکومت کی ترجیح نہی ہے

ابھی تک مدارس کو سیکورٹی نہی دی گئی انکاُکہنا تھا کے میڈیا پر پابندیوں سے صاف ظاہر ہے ملک میں جمہوریت نہی ہے۔

About The Author