دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید سات زندگیاں چلی گئیں

مہلک وائرس اب تک دوہزار چھ سو گیارہ افراد کی زندگی لے چکا ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید سات زندگیاں چلی گئیں

تین سو سولہ نئے کیسز سامنے آگئے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مہلک وائرس اب تک دوہزار چھ سو گیارہ افراد کی زندگی لے چکا ہے۔

اس وقت ایک سو پینسٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک اور اٹھائیس وینٹی لیٹر پر ہیں۔

کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران دوسو اکتیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

شہر میں اب تک اٹھانوے ہزار سات سو باسٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

سب سے زیادہ چھتر کیس ضلع وسطی سے سامنے آئے۔

ضلع جنوبی سے ستاون، شرقی سے تینتالیس، کورنگی سے اور غربی سے بیس،

بیس اور ضلع ملیر سے پندرہ کیس رپورٹ ہوئے۔

About The Author