دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں زیرتربیت خواتین اہلکاربازی لےگئیں

نائن ایم ایم پستول چھ سیکنڈمیں کھول کردس سیکنڈمیں جوڑنےکاعملی مظاہرہ کیا

کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں زیرتربیت خواتین اہلکاربازی لےگئیں۔

نائن ایم ایم پستول چھ سیکنڈمیں کھول کردس سیکنڈمیں جوڑنےکاعملی مظاہرہ کیا۔

پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں زیرتربیت خواتین پولیس اہلکارلڑکیاں بازی لےگئیں۔

نائن ایم ایم پستول چھ سیکنڈ میں کھولنے اوردس سیکنڈ میں جوڑنے کا عملی مظاہرہ کیا۔

لیڈی اہلکاروں نے کلاشنکوفیں بارہ سیکنڈ میں کھول کر اتنے ہی وقت میں جوڑبھی دی۔

سب مشین گنیں کھولنے جوڑنے میں بھی زیرتربیت لیڈی اہلکاروں کے بیج نے سبقت حاصل کی۔

جی تھری اور ایم پی فائیو رائفلز بھی مہارت سے کھولنے اور جوڑنے کا مظاہرہ کیا۔

پرنسپل شاہد حیات ٹریننگ سینٹر ایس ایس پی شوکت کھٹیان کاکہناہےکہ

کراچی کی اکہتر لیڈیز اہلکاروں کا یہ بیج مہارت میں سب سے آگے ہے۔

مختلف نوعیت کے امتحانات میں بھی لیڈی کانسٹیبلز نمایاں رہی ہیں۔

About The Author