دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی بائیس رکنی سکواڈ نے پریکٹس کا آغاز کردیا

ٹریننگ کمپ میں باولنگ کوچ وقار یونس نے باولرز کی معاونت کررہے ہیں

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی بائیس رکنی سکواڈ نے پریکٹس کا آغاز کردیا

ہیڈکوچ مصباح الحق نے تربیتی سیشن کی نگرانی کی

قذافی اسٹیڈیم میں چار روز تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ مصباح الحق کی نگرانی میں بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی

ٹریننگ کمپ میں باولنگ کوچ وقار یونس نے باولرز کی معاونت کررہے ہیں

کپتان بابر اعظم، فخر زمان، محمد رضوان اور دیگر بلے بازوں نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی مناسبت سے بیٹنگ پریکٹس کی

جبکہ باولرز نے لائن اینڈ لینتھ کے تحت اٹیکنگ باولنگ کرنے کی کوشش کی۔

About The Author