سموگ میں اضافے کے پیش نظر
ماہرین ماحولیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
کہتے ہیں کہ اگر ابھی سے احتیاطی تدابیر نہ اپنائی گئیں تو پچھلے سال کی نسبت اس سال سموگ زیادہ ہوگی۔
کالج برائے ارتھ اینڈ انوائرمینٹل سائنسز کے پرنسپل ڈاکٹر ساجد رشید کہتے ہیں کہ
انڈیکٹرز کو دیکھا جائے تو سموگ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
شہریوں کو دھواں دینے والی گاڑیوں کا استعمال کم کرنا ہوگا۔
مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،