چین اور تائیوان کے درمیان جاری کشیدگی سفارتی اہلکاروں تک وسیع ہوگئی
فجی میں تعینات سفارت کار آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق تائیوان نے الزام عائد کیا کہ ۔
چین کے دو سفارت کاروں نے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر مداخلت کی
دونوں فریقین نے کہا کہ تنازع کے دوران ان کے عہدیدار زخمی ہوئے اور فجی کی پولیس سے تفتیش کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق تقریب فجی کے دارالحکومت سووا کے گرینڈ پیسفک ہوٹل میں منعقد ہوئی
جس میں تقریباً 100 مہمان شریک تھے۔ تائیوان کی دفترخارجہ نے دعویٰ کیا کہ
چین کے دو اہلکاروں نے تصاویر لینے اور وہاں موجود مہمانوں سے
متعلق معلومات جمع کرنے کی کوشش کی۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان