مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی حدود میں غلطی سے داخل ہونے والا چینی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا

تاہم چینی فوجی کی رہائی کے معاملات طے پا گئے ہیں

بھارتی حدود میں غلطی سے داخل ہونے والا چینی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا

رپورٹ کے مطابق مشرقی خطے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے نزدیک چینی فوجی راستہ بھٹک کر بھارتی خطے میں آگیا تھا۔

تاہم چینی فوجی کی رہائی کے معاملات طے پا گئے ہیں

جلد ہی اسے پیپلز لبریشن آرمی کے حوالے کر دیا جائے گا۔

واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب چین اور بھارت کے فوجی ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہیں۔

دونوں ملکوں کے درمیان سات بار مذاکرات ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں  ‎سکی۔

%d bloggers like this: