دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے کھیلا اور اچھا کھیلنے کی کوشش کی ،سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل

یہ تو زندگی کا نظام ہے کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کی  گفتگو

میں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے کھیلا اور اچھا کھیلنے کی کوشش کی

یہ تو زندگی کا نظام ہے کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے

ہم آئے تو سینئر گئے ،ہم جارہے ہیں تو جونیئر آرہے ہیں

یونس خان کے ساتھ کام کرتے وقت اچھا لگا

شاہد آفریدی سے بہت کچھ سیکھا

شاہد آفریدی سے ڈریسنگ روم ہو یا کھیل کا میدان ڈانٹ بہت پڑی

باب وولمر نے انجری پر جنوبی افریقہ جانے کی ہدایت دی تھی

اسپورٹس میں ہر طرح سے فٹ رہنا ضروری ہوتا ہے

خوشی ہوئی ملک کے لیے کھیلا

انجری کے بعد امید نہیں تھی کرکٹ میں واپسی جلد ہوگی۔

About The Author