دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے نے عید میلاد النبی پر خصوصی پیکج متعارف کروادیا

جشن ولادتِ النبی ﷺ پرحجاز مقدسہ کے سفر پر 12 فیصد خصوصی رعایت

پی آئی اے نے عید میلاد النبی پر خصوصی پیکج متعارف کروادیا

جشن ولادتِ النبی ﷺ پرحجاز مقدسہ کے سفر پر 12 فیصد خصوصی رعایت

یکم تا12ربیع الاول کے دوران جدہ اور مدینہ منورہ سفر پر 12 فیصد رعایت
خصوصی رعایت کے ساتھ 12 کلو اضافی سامان لے کے جانے کی

سہولت بھی مہیا کی جائے گی

پیکج جدہ اور مدنیہ منورہ جانے والے اور آنے والے دونوں سفر پر کارآمد ہوگا

قومی ائیرلائن پی آئی اے ہمیشہ خصوصی موقعوں کو جوش و جذبے سے مناتی ہے،

خصوصی پیکج کا مقصدجشن ولادتِ النبی ﷺ کی خوشیوں میں قوم کے ساتھ شامل ہونا ہے،

About The Author