پی سی بی نے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت وارننگ جاری کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بورڈ کسی کھلاڑی اور
میچ آفیشلز کو بائیو سیکیور ببل میں موجود دیگر شرکاء کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا۔
آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران چند سینئر کھلاڑیوں اور آفیشلز کی جانب سے
بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کیے جانے پر پی سی بی کو مایوسی ہوئی۔
بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت وارننگ
آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی نہ کی جائے،پی سی بی
خلاف ورزی کی گئی تو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا،کرکٹ بورڈ
سینئر کھلاڑیوں اور آفیشلز کی جانب سے خلاف ورزی پر مایوسی ہوئی،ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،