میرپورخاص سیکینڈ جوڈیشل مجیسٹریٹ میرپورخاص علی حسن مری کی موجودگی
میں ڈاکٹر ماہا کی قبر کشاٸی کردی گٸ
لیاقت میڈیکل اسپتال جامشورو کی 7 رکنی میڈیکل بورڈ کے چیٸرمین میڈیکل بورڈ محمد علی قریشی نے کھا کے
ڈاکٹر ماہا کی نعش سے سیمپلز اٹھاٸے اور باڈی کا ایگزیمینیشن کیا گیا
رپورٹ متعلقہ اداروں کو 15 دن میں پیش کردے گے اس موقعے پر آصف علی شاہ نے کہا ک
میں اپنی بیٹی کی خودکشی کے حوالے سے متعلقہ پولیس کی کارکردگی سے
معطمٸن ہوں
امید کرتا ہوں کہ پولیس حکام ملزمان کو کیفر کردار تک ضرور پہنچاۓ گی ۔
کراچی پولیس کی پہلی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی نے خود کو گولی مار کر
خودکشی کی ہے ۔
ڈاکٹر ماہا 18 اگست کو کراچی میں اپنی رہاٸشگاہ پر مبینہ طور پر خودکشی کی تھی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،