دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہاکی فیڈریشن کا صوبائی وزیر شہلا رضا کو ویمنز ونگ سندھ کی جنرل منیجر بنانے کا فیصلہ

سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اب سیاست کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی

ہاکی فیڈریشن نےصوبائی وزیر شہلا رضا کو ویمنز ونگ سندھ کی جنرل منیجر بنانے کا فیصلہ کرلیا،

سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اب سیاست کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی

اسلام آباد میں ہاکی فیڈریشن کے حکام نےشہلا رضا سے ملاقات کی،

ملاقات میں صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر،

اولمپئن حنیف خان کے ایچ اے سیکرٹری حیدر حسین اور پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف باجوا بھی موجود تھے

اس موقع پر صدر ہی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ سندھ نے قومی کھیل ہاکی کی ترقی میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا،

انہوں شہلا رضا کی تعریف کرتے ہوئے سندج ویمنز ہاکی کے لیے انکی خدمات کو سراہا،،

شہلا رضا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی چئیر پرسن بھی ہیں،

انہوں نے کے ایچ اے کی جانب سے صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر اور ان کی اہلیہ کو سوینئر پیش کیا۔۔

About The Author