دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی نے میچز کے اوقات کار جاری کردیے

یک روزہ سیریز کے میچز دوپہر بارہ بجے شروع ہوں گے

پاکستان زمبابوے کرکٹ سیریز، پی سی بی نے میچز کے اوقات کار جاری کردیے

لاہور۔

ایک روزہ سیریز کے میچز دوپہر بارہ بجے شروع ہوں گے

۔ٹی ٹونٹی سیریز کے میچز ساڑھے تین بجے شروع ہوں گے

 ون ڈے سیریز راولپنڈی جبکہ ٹی ٹونٹی لاہور میں کھیلی جائے گی

 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 اکتوبر سے ہوگا

About The Author