معروف ٹک ٹاک گرل حریم شاہ
ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف میدان میں آگئی۔ وزیراعظم سے ایپ کھولنے کی درخواست کر دی۔
ٹک ٹاک سےشہرت پانےوالی حریم شاہ نےکراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں کہاکہ اس ایپ کے ذریعے پاکستانی نوجوان پوری دنیا میں مشہور ہورہے ہیں۔
اگر بے حیائی کی بات ہے تو ،، اس کی روک تھام کے لئے پہلے قانون سازی کریں پھر ایپ کو بند کیا جائے۔
اگر کوئی اپنے ٹیلنٹ کو پروموٹ کر رہا ہے تو اس میں کوئی بے حیائی نہیں ہے۔
حریم شاہ نے حکومت سے پی ٹی اے کا فیصلے واپس لیتے ہوئے پابندی ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ٹوئٹر ویریفکیشن میں تبدیلی کا امکان، بلیو ٹک اب مفت نہیں ملے گی؟