دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد : کرونا کے چار کیس سامنے آنے پرایک یونیورسٹی اور ہاسٹل سیل

سیکٹر ایف سکس میں گرلز کالج اور آئی ایٹ میں پرائیویٹ اسکول کو بھی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں کورونا کے چار کیس سامنے آنے پر ایک ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا

سیکٹر ایف سکس میں گرلز کالج اور آئی ایٹ میں پرائیویٹ اسکول کو بھی سیل کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے یونیورسٹی کے ایک ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ۔

اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں کورونا کے تین کیس رپورٹ ہوئے ۔

آئی ایٹ فور میں قائم نجی اسکول میں کورونا کے تین کیس سامنے آئے۔

About The Author