ڈی آئی خان.
گاؤں کوٹلہ لودھیان سے زمانہ قدیم کے نوادرات برآمد
نوادرات اسکول میں شجرکاری مہم کے لئے کھدائی کے دوران ملے.
. زمین کی تہہ سے مورتی، سکے اور برتنوں کے ٹکڑے ملے ہیں.
. مورتی، برتن، قدیم سکوں کے علاوہ 1840 کےسکے بھی ملے ہیں
. گاؤں کوٹلہ لودھیان ہندوستان کے بادشاہ ابراہیم لودھی کے نام سے منسوب ہے.
اے وی پڑھو
سرائیکی صوبے میں مکمل بلوچی رنگ میں رنگا روجھان،||ملک رزاق شاہد
ملتان: افغان قبیلہ بادوزئی کاخاندانی قبرستان
سنگاپور: گراؤنڈ کیے گئے ائیر بس جمبو جیٹس کو پوپ اپ ریسٹورنٹ میں تبدیل