اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈی آئی خان. گاؤں کوٹلہ لودھیان سے زمانہ قدیم کے نوادرات برآمد

نوادرات اسکول میں شجرکاری مہم کے لئے کھدائی کے دوران ملے

ڈی آئی خان.

گاؤں کوٹلہ لودھیان سے زمانہ قدیم کے نوادرات برآمد

 نوادرات اسکول میں شجرکاری مہم کے لئے کھدائی کے دوران ملے.

. زمین کی تہہ سے مورتی، سکے اور برتنوں کے ٹکڑے ملے ہیں.

. مورتی، برتن، قدیم سکوں کے علاوہ 1840 کےسکے بھی ملے ہیں

. گاؤں کوٹلہ لودھیان ہندوستان کے بادشاہ ابراہیم لودھی کے نام سے منسوب ہے.

%d bloggers like this: