دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سدرن پنجاب نے تیسرے میچ میں ناردرن کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

سدرن پنجاب نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون

لاہور۔

سدرن پنجاب نے تیسرے میچ میں ناردرن کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

 ناردرن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے

ناصر نوار نے 29 رنز بنائے جبکہ محمد عرفان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

 سدرن پنجاب نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا

 زین عباس نے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

 ناردرن کی جانب سے اطہر محمود نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

 دوسرے میچ میں بلوچستان اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل

About The Author