دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تنخواہوں میں اضافے کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیا

حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

تنخواہوں میں اضافے کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیا

حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

وزارت قومی صحت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ منظور کر لی, نوٹیفیکشن

وزارت صحت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کی گئی ہے۔

گریڈ 17 سے 18 تک 2018 کی تنخواہ کا 75 فیصد سپیشل ہیلتھ کئیر الاؤنس مِلے گا, نوٹیفیکشن

گریڈ 19 سے 21 تک 2018 کی تنخواہ کا 50 فیصد سپیشل ہیلتھ کئیر الاؤنس مِلے گا, نوٹیفیکشن

گریڈ 17 سے 18 تک نان پریکٹسنگ الاؤنس بھی 2018 کی تنخواہ کا 75 فیصد مِلے گا, نوٹیفیکشن

گریڈ 19 سے 21 تک نان پریکٹسنگ الاؤنس بھی 2018 کی تنخواہ کا 50 فیصد مِلے گا, نوٹیفیکشن

About The Author