سعودی عرب نے ویزا رکھنے والے افراد کیلئے سفری پابندی ختم کردی
ویزا یا اقامہ رکھنے والےافراد سعودی عرب جاسکتے ہیں
مسافروں کو 48 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا
پاکستانیوں کے سفرپرمخصوص پابندیاں نہیں لگائی گئیں،ترجمان دفتر خارجہ
کورونا سے قبل سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی 75 پروازیں تھیں
کورونا صورتحال کے باعث یہ تعداد 22 ہوگئی تھی
پروازیں کم ہونے کے باعث سعودی عرب جانے والوں کو مشکلات تھیں,
سعودی حکام نے 21 اضافی پروازیں چلانے کی اجازت دی
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری