سائنسدانوں نے انسانی ہاتھ کی طرح کام کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی
اطالوی سائنس دانوں نے ہاتھوں سے معذور انسانوں کے لیے ایک نیا مشینی ہاتھ ایجاد کیا ہے۔
اس مصنوعی ہاتھ سے 90 فیصد سے زیادہ اصلی ہاتھ جیسےکام کیے جا سکتے ہیں۔
تخلیق کاروں کا کہنا ہے کہ
ہاتھ میں موجود وائرز بازوں سے کنکٹ ہوں گی جس سے نقل و حرکت بہتر طریقے سے
سر انجام دی جا سکے گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس