اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھیوں کی ہلاکت کا پُراسرار معمہ حل کرلیا گیا

حالیہ مہینوں میں سیکڑوں ہاتھیوں کی موت کی وجہ سائینو بیکٹیریا کے باعث ہوئی

جنوبی افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھیوں کی ہلاکت کا پُراسرار معمہ حل کرلیا گیا

حالیہ مہینوں میں سیکڑوں ہاتھیوں کی موت کی وجہ سائینو بیکٹیریا کے باعث ہوئی

سائینو بیکٹیری پانی میں پائے جانے والے بیکٹیریا ہیں۔

محکمہ وائلڈ لائف اینڈ نیشنل پارکس کے مطابق جون کے آخر میں تالابوں کے خشک ہونے کی وجہ سے

ہاتھیوں کی اموات رک گئی تھیں۔

اس کے باوجود ابھی بھی بہت سارے سوالات کے جوابات باقی ہیں ۔

ہلاک ہاتھیوں کے خون کے نمونوں کے ٹیسٹ جنوبی افریقہ، کینیڈا،

زمبابوے اور امریکہ کی خصوصی لیبارٹریوں میں کئے گئے۔

%d bloggers like this: