حسن نواز نے میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر اپنے دستخط کو جعلی قرار دی دیا۔
اب تک ہمیں کوئی ڈاک یا وارنٹ گرفتاری وصول نہیں ہوئے
پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری بذریعہ ڈاک ایون فیلڈ کے ایڈریس پر ارسال کئے
جس کی وصولی پر حسن نواز کے دستخط اور نام درج تھا۔
حسن نواز نے ڈاک وصول پر اپنے دستخط کی سختی سے تردید کردی۔حسن نواز کا کہنا تھا
ڈاک عمارت کے استقبالیہ پر وصول کی جاتی ہے مگر میاں نواز شریف کے نام کی ڈاک پر
ان کے دستخط جعل سازی سے کئے گے۔
ہمیں ابھی تک میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری موصول نہیں ہوئے ہیں۔
پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا یہ عدالتی معاملہ ہے
جس کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کرسکتے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،