لاہور:
صوبائی حکومت کے دی پنجاب ڈرگ اینڈ کاسمیٹکس ترمیمی ایکٹ میں جرمانے بڑھا دیئے گئے
جعلی کاسمیٹیکس بنانے والوں پر 50ہزار روپے سے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد ہوگا۔
دو نمبر برینڈ کی بنائی جانے والی کاسمیٹیکس پر 10 ہزار سے 2 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ۔
غیر معیاری کاسمیٹکس بنانے والوں پر 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ۔
ملاوٹ والی کاسمیٹیکس پر بھی50 ہزار سے 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ۔
ایکساپئر ہونے والی کاسمیٹکس پر 10 ہزار سے 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جاسکے گا۔
کوئی کاسمیٹکس اگر جلد کی بیماری کا سبب بنی تو پھر 10 ہزار سے 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ۔
لائنسنس نہ ہونے والی کاسمیٹکس ایجنسی پر 10 ہزار سے 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا ۔
ایکٹ کی منظوری سے عالمی معیار کے مطابق کاسمیٹکس مصنوعات کی تیاری یقینی بنائی جاسکے گی۔حکام
کینسر، الرجی، جلدی امراض کا سبب بننے والے اجزاء سے پاک کاسمیٹکس مصنوعات تیار ہوں گی۔حکام
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،