دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صحافی اسد علی طور کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

اسد علی طور کو ایک ہفتے کے دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کا حکم بھی دیا گیاہے۔ اسد علی طور نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد علی طور کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے ۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسد علی طور کی حفاظتی ضمانت منظور کی

اسد علی طور کو ایک ہفتے کے دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کا حکم بھی دیا گیاہے۔ اسد علی طور نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

اسد طور کے خلاف گوجرخان کے تھانے میں اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ درج ہے

یہ بھی پڑھیے: تین دن میں تین صحافیوں کے خلاف مقدمات درج

About The Author