دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں اغوا کے بعد قتل بچی کے کیس میں دو ملزموں کا اعتراف جرم

تین ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

کراچی میں اغوا کے بعد قتل بچی کے کیس میں دو ملزموں نے

اعتراف جرم کرلیا۔

ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس نے دوران تفتیش ملزموں سے کا اعترافی بیان و تفتیشی رپورٹ پیش کردی۔

کے مطابق ملزم فیض عرف فیضو بچی کے گھر کے قریب رہتا تھا۔

نے بتایا کہ وقوعہ والے روز اس نے اور عبداللہ نے ملکر بچی کو اغواء کیا اور گھر لے آئے۔

زیادتی سے بچی کی موت واقع ہوئی،، تو اس کی لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر کچرہ کنڈی میں پھینک دیا۔

کیس کی سماعت کے دوران تیسرا ملزم نواز بھی پیش ہوا۔

عدالت نے تینوں ملزموں کو چھبیس ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔

About The Author