دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا

نہم سے بارہویں جماعت کی کلاسز پندرہ ستمبر سے کھولی جائیں گی

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق، نہم سے بارہویں جماعت کی کلاسز پندرہ ستمبر سے کھولی جائیں گی۔۔

چھٹی سے آٹھویں تک کلاسز تئیس ستمبر ، پہلی سے پانچویں تک کلاسز 30 ستمبر سے کھولی جائیں گی، تمام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،

اکیڈمک سیشن دو ہزار بیس، اکیس کو نصف کر دیا گیا ہے جبکہ نصاب کا 40 فیصد حصہ تعلیمی سیشن کے دوران کور کیا جائے گا۔

بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا،، دونوں گروپس ایک دن سکول آئیں گے، ایک دن چھٹی ہو گی۔

گروپ اے کے طلباء پیر، بدھ اور جمعے کو سکول آئیں گے

گروپ بی کے طلباء منگل جمعرات اور ہفتہ کے روز سکول آئیں گے

پرائیوٹ اسکولز کو ایس او پیز کے مطابق اپنا شیڈول  بنانے کی اجازت ہوگی۔۔

 پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا
نہم سے بارہویں جماعت کی کلاسز 15 ستمبر سے کھولی جائیں گی،

چھٹی سے آٹھویں کلاسز 23 ستمبر سے کھلیں گی،
پہلی سے پانچویں تک کلاسز 30 ستمبر سے کھولی جائیں گی،

 تمام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،

 اکیڈمک سیشن 2020 اکیس کو معمول کی نسبت نصف کر دیا گیا
نصاب کا 40 فیصد حصہ تعلیمی سیشن کے دوران کور کیا جائے گا

 تمام سرکاری سکولز بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کئے جائیں گے

 دونوں گروپس ایک دن سکول آئیں گے، ایک دن چھٹی ہو گی
گروپ اے کے طلباء پیر، بدھ اور جمعے کو سکول آئیں گے

 گروپ بی کے طلباء منگل جمعرات اور ہفتہ کے روز سکول آئیں گے
۔ دونوں گروپس کیلئے تعلیم کا وقت ساڑھے 7 بجے سے 1 بجے تک ہو گا

About The Author