دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوابی میں نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشاف

نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے

 میں نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشاف ہوا ہے ۔ صوابی

علاقہ مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔

نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے ۔

صوابی کے مختلف علاقوں میں تاریخی مقبرے موجود ہیں جہاں بدھ مت کے دور کے خزانے ، مجسمے اور دیگر نوادرات بھی پائے جاتے ہیں ۔

صوابی میں نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشاف

علاقہ مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

تاریخی مقبروں میں بدھ مت کے دور کے خزانے، مجسمے اور دیگر نواردرات موجود

علاقہ مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

About The Author