دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مری میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے

ملزموں نے تلخ کلامی پر خواتین سمیت سیاحوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

مری میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ہوٹل مینجر سمیت دس افراد مقدمے میں نامزد ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی

مری ایکسپریس وے پر ریسٹورنٹ میں ملزموں نے تلخ کلامی پر سیاحوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

خواتین کو بھی زدو کوب کیا گیا۔ تلخ کلامی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فیصل آباد سے آئی فیملی کے سربراہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مری، ریسٹورنٹ میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

ہوٹل مینجر سمیت دس افراد مقدمے میں نامزد

ملزموں نے تلخ کلامی پر خواتین سمیت سیاحوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی

About The Author