دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حالیہ بارشوں سےایک سو سینتیس افراد جاں بحق اور گیارہ لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئیں

بارشوں کے دوران پینتالیس ہزار مویشی بھی ہلاک ہوگئے

وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے ایک سو

سینتیس افراد جاں بحق اور گیارہ لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ بارشوں سے صرف کراچی میں چونسٹھ افراد جان سے گئے۔ پندرہ ہزار سے زیادہ دیہات متاثر،

ایک لاکھ سینتیس ہزار گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ ستتر ہزار سے

زائد گھر مکمل طور پر گرگئے۔ بارشوں کے دوران پینتالیس ہزار مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

About The Author