دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

چھوٹے بچے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر پائیں گے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے

پر نظر ثانی کی اپیل کردی۔

مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ

بطور ایک والد کے وہ سمجھتے ہیں کہ صورتحال اب تک غیر یقینی ہے۔ چھوٹے بچے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر پائیں گے۔

انہوں نے اپیل کی کہ وفاقی اور صوبائی حکومت اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

About The Author