دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورنگی رہائشی عمارت گر گئی

ذرائع کے مطابقعمارت چار منزلہ اور رہائشی تھی

کورنگی رہائشی عمارت گر گئی

کورنگی اللہ والا ٹاون کے قریب عمارت گر گئی ۔

ریسکیوں ذرائع کے مطابق

عمارت چار منزلہ اور رہائشی تھی

ریسکیوں ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ

کراچی گرنے والی عمارت کے ملبے 6زخمی افراد کو نکالیا گیا ہے

زخمیوں میں چار خواتین اور دو بچے شامل ہے

کراچی ایس بی سی اے کی ٹیمیں تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی

ملبہ ہٹانے کے لیے ہیوی مشینری کی ضرورت

اس وقت اہل علاقہ اور رضا کار ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہے۔

About The Author