وزیر اعظم ہفتے کو کراچی میں ایک ہزار ارب کے پیکج کا اعلان کریں گے۔
وزیر اعظم کے میگا پراجیکٹ کے کوآرڈینیٹر نجیب ہارون کا پاکستان ٹونائٹ میں بڑا اعلان ۔۔۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک ہزار ارب روپے تین سال میں خرچ کئے جائیں گے ۔
پانچ مختلف ذرائع سے یہ فنڈز مہیا کئے جائیں گے ۔۔ جس میں سپریم کورٹ کے فنڈز ، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ،
عالمی ادارے اور ترقیاتی پروگرام بھی شامل ہوگا۔
پروگرام میں شامل مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا تھا کہ
وزیر اعظم عمران خان ایک ہزار ارب کہاں سے لائیں گے۔۔
کہیں ایک سو باسٹھ ارب والے پیکج جیسا حال نہ ہو۔
بجٹ میں پیسے ہونگے ہی نہیں تو استعمال کہاں ہونگے؟؟ بیوروکریسی ان منصوبوں پر دستخط ہی نہیں کرے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،