واٹس ایپ کے بعد میسنجر میں بھی فارورڈ میسجز کی تعداد محدود کردی گئی۔
فیس بک انتظامیہ کے مطابق اب میسنجر پر ایک میسج کو صرف 5 افراد یا گروپس کو فارورڈ کیا جاسکے گا۔
اس بات کا اعلان رواں سال مارچ میں کیا گیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا
ہے۔
کمپنی کے مطابق اس پابندی سے نقصان دہ مواد اور گمراہ کن وائرل معلومات کے
پھیلاؤ کو سست کرنے میں مدد ملے گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس