دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا شمسی توانائی سے مستفید ہونے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں دو سو دس سرکاری ہسپتالوں کو سولر پہ منتقل کیا جائے گا

پنجاب حکومت کا شمسی توانائی سے مستفید ہونے کا فیصلہ

لاہور سمیت صوبہ بھر میں دو سو دس سرکاری ہسپتالوں کو سولر پہ منتقل کیا جائے گا

سرکاری ہسپتالوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرکے سالانہ تین ارب روپے کی بچت کی جائے گی

بجلی کی بچت کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام

صوبے بھر کے دو سو دس سرکاری ہسپتالوں کو سولرسسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

جس سے سالانہ تین ارب کی بچت کی جائے گی

پچانوے میگاواٹ کی کپیسٹی والے سولر سسٹم سے سالانہ ایک سو تہتہر اعشارئیہ تین گیگاواٹ بجلی پیدا ہو گی ۔

صوبہ بھر میں ڈی ایچ کیو ،ٹی ایچ کیو،اور ٹرثیری کئیر ہسپتالوں کو سولر پر منتقل کیا جائے گاا

About The Author