افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع کردیا
قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے عمل کو
بین الافغان مذاکرات کے آغاز کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔
سہیل شاہین کے مطابق افغان حکومت نے طالبان کے کچھ قیدیوں کو رہا کیا ہے
جو بین الافغان مذاکرات کی جانب مثبت قدم ہے۔
طالبان پریزن کمیشن کے مطابق پیر سے اب تک 200 طالبان قیدی رہا ہوئے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس