دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانسیسی صدر سرکاری 2 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

صدر میکرون کا عراق کا یہ پہلا دورہ سب کی توجہ کا مرکز ہے

فرانسیسی صدر ایمانوئل سرکاری 2 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

صدر میکرون کا عراق کا یہ پہلا دورہ سب کی توجہ کا مرکز ہے

بیروت دورے کے آخری روز میکرون نے اعلان کیا کہ

وہ عراق کی خودمختاری کے عمل کی حمایت کے لئے اقوام متحدہ کے شانہ بشانہ ایک پہل کرنے کے لئے بغداد جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عراق کی خودمختاری کے لئے جدوجہد ضروری ہے

لبنان سے روانگی سے قبل فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ عراقی عوام نے بہت زیادہ نقصان اٹھایا۔

About The Author