وزیراعلیٰ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے بائیو میٹرک نظام کی اصولی منظوری دے دی۔
پنجاب موٹر وہیکلز رولزانیس سو انہتر میں ضروری ترامیم کی جائیں گی۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں شہریوں کو ایکسائز دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے
نمبر پلیٹس کے اجرا میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی
ان کا کہنا تھا کہ مزید آسانیاں فراہم کرنے کے لیے گھر بیٹھے بائیو میٹرک نظام کو فعال کرنے کی کوشش بھی جاری ہے
انہوں نے مزید کہا کہ نمبر پلیٹس نہ ملنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے
یہ مسئلہ جلد حل کرنا چاہتا ہوں، نمبر پلیٹس کے اجراء میں بہت تاخیر ہوچکی،
اب تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،