دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو فعال کرنے کے لیے تقررو تبادلوں کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے دس سیکرٹریز کی تعیناتی کردی

لاہور

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو فعال کرنے کے لیے تقررو تبادلوں کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لیے دس سیکرٹریز کی تعیناتی کردی

اجمل بھٹی سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب،رانا عبید انور سیکرٹری خزانہ جنوبی پنجاب تعینات
شعیب اقبال سید سیکرٹری پی اینڈ ڈی

راجہ خرم شہزاد کو سیکرٹری بلدیات جنوبی پنجاب تعینات کردیاگیا

لیاقت علی چھٹہ کو سیکرٹری ہاوسنگ اربن ڈوپلمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیئرنگ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کردیاگیا

ثاقب علی کو سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب، آفتاب احمد پیرزاادہ سیکرٹری لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ جنوبی پنجاب تعینات

نوشین ملک سیکرٹری اہس این جی اے ڈی جنوبی پنجاب تعینات، مومن آغا کو سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا ایڈیشنل چارج سونپ دیاگیا

نذیر احمد کو سیکرٹری لاء جنوبی پنجاب ک ایڈیشنل چارج دے دیاگیا۔

About The Author