دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو قتل کر دیا

مقتولہ عنقیہ نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے سے انکار کیا تھا

چنیوٹ کے علاقہ کوٹ اسماعیل میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر

بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا،ملزم فرار

چنیوٹ کے علاقہ کوٹ اسماعیل میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا،

دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا،

کوٹ اسماعیل کا رہائشی محسن دوسری شادی کرنا چاہتا تھا،

مقتولہ عنقیہ نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے سے انکار کیا تھا

ملزم نے مبینہ طور پر ماں اوربہن کے ساتھ مل کر بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا،

پولیس نے مقتولہ کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،

ملزم فرار، پولیس کا کہنا ہے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں،

جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے۔

About The Author