قومی کھیل کے فروغ کےلیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے احسن اقدام کیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں
پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں،، خصوصاً ہاکی کے فروغ میں کردار ادا کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے آرمی چیف کو
قومی کھیل کا کھویا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا،، حکومت ہاکی کی بحالی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔
صدر پی ایچ ایف نے کھیل کے فروغ میں تعاون پر،،
آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج راولپنڈی اور اوکاڑہ میں دو آسٹروٹرف اسٹیڈیم بنوا چکی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،